sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -22-Sep-2023

سُلگتی شام کی دہلیز پر جلتا دیا رکھنا

ہماری یاد کا خوابوں سے اپنے سلسلہ رکھنا

صدا بن کر، گھٹا بن کر، فضا بن کر، صبا بن کر

نَجانے کب میں آجاؤں دریچہ تم کُھلا رکھنا

   12
0 Comments